اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پہلے دہشت گرد اندر سے حملے کرتے تھے‘ اب سرحد پار سے کارروائی کرتے ہیں،ہمیں ہر وقت الرٹ رہنا ہے‘ دہشت گردوں کے تانے…
اہم خبریں
کوئٹہ‘ راولپنڈی(بیورو رپورٹ‘ مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں64 اہلکار شہید اور 158 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں سے کئی…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پولیس ٹریننگ سنٹر، کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدیدالفاظ مےں سخت مذمت کی ہے اوردہشت گردی کے اس افسوسناک واقعہ میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر گہرے دکھ…
محمدنوازشریف وزیراعظم پاکستان نے چیف ایڈیٹر خبریں ضیا شاہد اور ایڈیٹر خبریں گروپ کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ روزنامہ ”خبریں“ اِس کے قارئین اور اخبار سے وابستہ عملہ و دیگر افراد یقینی طور پر مبارکباد کے مستحق…
میں24سال مکمل ہونے پر روز نامہ ” خبریں “ کے مدیر محترم ضیاءشاہد اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ” خبریں“ نے صحافتی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے وہ اخبار کے مدیران اور کارکنوں کی…
روزنامہ خبریں کی 24ویں سالگرہ پر میری جانب سے اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں روزنامہ خبریں کے سٹاف کو مبارکباد۔روزنامہ خبریں نے جدید صحافتی رجحانات میں ایک کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے ایک ممتاز جگہ…
کوئٹہ(ویب ڈیسک)8 اگست کو کوئٹہ کے سول اسپتال میں نامور وکلا کی شہادت پر کہا گیا کہ دہشت گرد بھاگ رہے ہیں اور وہ اپنی ناکامیوں کے خوف سے مذموم کارروائیوں کررہے ہیں لیکن اب پولیس ٹرینگ سینٹر پر حملے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہم انصاف کو اپنے اوپر مسلط نہیں کرتے بلکہ صرف تقریریں کرتے ہیں لہذا انصاف کی رٹ لگانے سے کچھ نہیں ہوگا انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے جب کہ…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کو یکم نومبر کو طلب کرلیاجائے گا۔حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے پیش نظر ریڈزون کی سکیورٹی کے لئے فوج کو طلب کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
کراچی ( این این آئی ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری نوکریوں کی بندر بانٹ کرنے اور بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ۔…
