اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کارک ملکوں کی شرکت ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدلے گی جس سے رکن ممالک میں تعاون غربت کے خاتمے کے لئے اہم ثابت ہوگا‘ علاقائی…
اہم خبریں
اسلام آباد(آن لائن، آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) پر کرپشن کے مزید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈین شہری جاوید صادق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف…
لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا مجھ پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے گئے جبکہ عمران خان نے ماضی…
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا مجھ پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے گئے جبکہ عمران خان نے ماضی…
راولپنڈی(ویب ڈیسک) متروکہ وقف املاک نے شیخ رشید کی لال حویلی سے متصل جگہ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 15 روز میں خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید کو جاری نوٹس میں…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عمران خان کا کہنا ہے کہ 2 نومبر کو کسی پارٹی کی تحریک نہیں پورے ملک کی تحریک ہے اور اس دن کرپٹ الیون سے میچ ہوگا جب کہ ہم جمہوریت ڈی ریل کیے بغیر احتساب چاہتے ہیں۔اسلام…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی حکومت 2نومبر کو تحریک انصاف کی دھرنے کی کال کو غیرمو¿ثر بنانے کیلئے اپوزیشن کی طرف سے تیارکردہ پانامہ لیکس پر ٹی او آرز کو قبول کر سکتی ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت نے حکومت…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ کوئٹہ کے زخمی اہلکاروں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاسنگ آﺅٹ کے بعد انہیں دوبارہ واپس کیوں بلایا گیا تھا، تحقیقات ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سانحہ کوئٹہ کے…
کوئٹہ (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کے بعد گورنر ہاﺅس بلوچستان میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں بالخصوص کوئٹہ اور بالعموم بلوچستان کو دہشت گردوں کے حملوں سے بچانے کیلئے نئی…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے 2 نومبر 2016 کے اسلام آباد میں دھرنا ۔2 کو روکنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز…
