اہم خبریں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے 2 نومبر کے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے 6 روز قبل کارروائی شروع کردی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وفاقی وزیر…

لاہور (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف کے 2نومبر کو اسلام آباد بند کرنے اور دھرنا دینے کے حوالے سے پی ٹی آئی نے پالیسی تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق کارکنوں کی زیادہ گرفتاریوں کے بعد 2نومبر سے…

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے دھرنے سے قبل واپس آنے کے چانس ہیں۔ ”وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کریں یا استعفیٰ دیں“۔ تحریک انصاف…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم نوازشریف نے سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیز فائر کی خلاف ورزیاں قبول نہیں ، سخت جواب پر مجبور نہ کیا…

پبی(آن لائن)جمعیت علماءاسلام ف کے مرکزی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایک طرف لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت جاری ہے۔ اور دوسری طرف عمران خان اسلام آباد کو بند کرکے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں…

اسلام آباد‘راولپنڈی‘ لاہور‘ کراچی (نمائندگان خبریں) پولیس نے تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن پر دھاوا بول دیا اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے کئی کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد حکومت نے شیخ رشید کا جلسہ اور 2نومبر ناکا…

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

سیالکوٹ، شکرگڑھ، تتہ پانی (نمائندگان خبریں) بھارتی فوسز کی جانب سے شکرگڑھ سیکٹر پر ورکنگ باﺅنڈری پر بلا اشتعال شدید گولہ باری اور فائرنگ، جنگی طرز کی ظالمانہ کارروائی میں درجنوں دیہات میں شہری آبادی کو مارٹر شیلز،گولہ باری سے…

فیصل آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے دو نومبر احتجاج سے تاجراور صنعتکار پریشان، یارن مارکیٹ پر برے اثرات، کاروبار بند، جبکہ دو نومبر کو اسلام آباد بند ہوگا کہ نہیں ہے، جواری بھی میدان میں نکل آئے ملک…

اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور (نامہ نگار خصوصی + نمائندگان خبریں) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے پاں پر خود کلہاڑی مار لی ہے، ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا…