ہربحران میں آگے بڑھنے کاموقع بھی پوشیدہ ہوتا ہے میں کوشش کرتاہوں کہ بحران میں موجود اس موقع کو دیکھا جائے اوراس موقع سے فائدہ اٹھایا جائے یہی فیصلہ بحران سے نکالتا ہے اور اس جیسے مزید بحرانوں سے بچاتا…
دلچسپ و عجیب
ریاض: سعودی عرب میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیڈ روم میں فرش کھود کر لاش دفنادی اور ٹائلز لگا دیے۔ پھر مظلوم بن کر سالی سے شادی کرلی لیکن یہ بھانڈا 38 سال بعد پھوٹ گیا۔ عرب…
عارف علوی رخصت ہوئے تو آصف علی زرداری دوسری بار اس ملک کے صدر منتخب ہوکر ایوان صدر کے مکین ہوچکے ہیں۔آج آصف علی زرداری کواس ملک کے مروجہ آئینی اور قانونی طریقہ کار کے تحت عین جمہوری راستے پرچلتے…
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 جاری کر دیا گیا، آرڈیننس کا اجراء بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کو ریگولیٹ اور کنٹرول کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ بھنگ…
ایریزونا: دریا میں گم ہونے والا پرس خاتون کو 20 سال بعد واپس مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایریزونا میں واقع دریا میں اپنی فیملی کے ساتھ پکنک منانے کیلئے آنے والے شخص کو پانی میں سے ایک پرس ملا…
منسک: بیلاروس سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے مکمل طور پر برف سے بنی ایک کشتی بنائی ہے جو کہ نہ صرف ایک فرد کیلئے کافی ہے بلکہ پانیوں میں سفر بھی کرسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان کارپٹسکی…
لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان آرٹسٹ کتاب کے کنارے پر مصوری کے دم توڑتے فن کو دوبارہ زندہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ میسی میٹلڈا ویسے تو طویل عرصے سے پینٹنگ کر رہی ہیں لیکن انہوں نے…
ایسیکس: برطانیہ میں ایک لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی۔ ایسیکس لائبریری سروس نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ایک گاہک نے مصنف جان ویٹل کی کتاب گریٹ پرائم منسٹرز کو میننگ ٹری لائبریری کو لوٹائی۔ کتاب…
لندن: کچھ لوگوں کے لیے قدرتی ہیرا، جو اربوں سالوں میں تیار ہوتا ہے، ایک قیمتی شے ہوتا ہے تاہم لیبارٹری میں سائنسی طریقوں سے تیار کردہ ہیرے اور زیورات آج کے جدید سائنسی دور میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے…
شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ…
