دلچسپ و عجیب

برٹش کولمبیا، کینیڈا(ویب ڈیسک ) برٹش وِرجِن آئی لینڈ کے قریب مشرق میں اینی گاڈا نامی ایک مقام ہے جہاں سیپیوں کا ایک ڈھیر چھوٹے سے جزیرے کی مانند دکھائی دیتا ہے اور یہاں سینکڑوں برسوں سے ماہی گیر مرغولے…

لاہور( ویب ڈیسک ) رات کے وقت میں لیے گئے کائنات کے ایک نئے نقشے میں پہلے سے زیادہ کہکشاو¿ں کے سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔پیرس کے ایک ریسرچ ادارے کی جانب سے جاری کردہ اس نئے نقشے میں…

ابوظہبی (صباح نیوز)متحدہ عرب امارات میں بیوی نے شوہر سے برگر نہ لانے پر طلاق کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی کی رہائشی 20سالہ خاتون اس وقت آگ بگولا ہوگئیں جب شوہر دوستوں…

نیویارک((ویب ڈیسک)) شریک حیات کا بات نہ سننا شوہر یا بیوی کے لیے تکلیف دہ تو ہوتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کے ایک انتہائی سنگین پہلو سے بھی دنیا کو آگاہ کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے…

تائپی((ویب ڈیسک)) ماہرین موبائل فونز سے نکلنے والی روشنی کو پہلے ہی آنکھوں کے لیے خطرناک قرار دے چکے ہیں اور اب اس روشنی کا شکار ہو کر ایک لڑکی کا ایسا حشر ہونے کی خبر آ گئی ہے کہ…