انٹر نیشنل

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی کی 9 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد، وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان پہنچنے پر ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔ ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی 9 رکنی وفد کے ہمراہ…

اسلام آباد(ملک منظور احمد)اسلام آباد میں تعنیات چین کے سفیر مسٹرنونگ رونگ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین بہت کامیاب رہا ہے چین اور پاکستان کے تعلقات ایک نئے دورمیں داخل ہو گئے ہیں سی پیک کا…

یمن کی سیکورٹی بیلٹ فروسز نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی یمن میں اقوام متحدہ کے 5 کارکنان کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پیراملیشیا فورسز کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ اغوا ہونے والوں…

خرطوم: (ویب ڈیسک) سوڈان میں عبوری حکومت کے سربراہ فوجی کمانڈر جنرل عبدالفتاح البرہان نے فوجی بغاوت کے بعد حکومت قائم کرنے پر عالمی پابندیوں کی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اسرائیل سے تعلقات برقرار رکھنے کا عندیہ…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے ایف-22 لڑاکا طیارے حوثی باغیوں کے ممکنہ حملوں کو روکنے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کے تیل کی تنصیبات اور دیگر مقامات پر…

کابل : (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہری منجمد اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کےفیصلے کے خلاف سراپااحتجاج ہیں۔ امریکی صدر نے افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملوں کے…

سوئٹزرلینڈ : (ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں اس ملک میں صرف لیبارٹری تجربات کے دوران 5 لاکھ 5 ہزار جانور ہلاک ہوئے۔ ان میں4 لاکھ چوہے، تقریباﹰ4 لاکھ 6 ہزار کتے، ڈیڑھ ہزار…