روس (ویب ڈیسک) کے مشرقی شہر کے ایئر پورٹ کے رن وے پر قیمتی دھاتوں کی بارش نے سب کو حیران کر دیا۔ قیمتی دھاتوں کی اینٹیں جا بجا رن وے پر بکھری ہوئی تھیں لیکن.
مینیسوٹا(ویب ڈیسک) یوٹیوب کی ایک ویڈیو بنانے کے دوران اپنے بوائے فرینڈ کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے جرم میں ایک امریکی خاتون کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اس جوڑے کی.
کرناٹک (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک کے گاو¿ں بلتھانگیڈی میں ایک ایسی بچی بھی موجود ہے جس کیا ٓنکھوں سے آنسوو¿ں کے ساتھ ساتھ مردہ چیونٹیاں بھی نکلتی ہیں اور اب تک اس کی انکھوں.
لندن (خصوصی رپورٹ) برطانوی گوریوں کے ینگ نے مسلمان لڑکی مار ڈالی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 18 سالہ مریم مصطفی کا تعلق مصر سے تھا اور وہ ہیسٹن میں سینٹرل کالج میں.
فرانسیس( ویب ڈیسک )عدالت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی.
پریٹوریا(ویب ڈیسک)اوورسیز پاکستان یونٹی ،پاکستان سا?تھ افریقہ ایسوسی ایشن اور کشمیری ایکشن گروپ کے زیر اہتمام پریٹوریا میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا.
لندن (ویب ڈیسک )نظریاتی طبیعات کے مشہور ترین سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کی موت کے بعد دنیا بھر کے لوگ افسردہ ہیں اور ان کی یادوں کو مختلف طریقوں سے تازہ کر رہے ہیں ،ایسے ہی.
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے ہلمند میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہلمند میں سرحدی پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ.
جنیوا(ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار میں فیس بک کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا کام لیا گیا جس کے نتیجے میں تشدد کی لہر.
پینسلوانیا(ویب ڈیسک) امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈلفیاکے پینسلوانیا کنونشن سینٹر میں دنیا کی سب سے بڑی انڈور پھولوں کی نمائش کاانعقاد کیا گیا۔189ویں سالانہ فلاڈلفیا فلاور شو میں 10 ایکڑ رقبے پر پھیلے حصے.