تازہ تر ین
انٹر نیشنل

اسرائیل کا ڈرون طیارہ غزہ میں گر کر تباہ

یروشلم:(ویب ڈیسک) اسرائیلی افواج کا ایک ڈرون طیارہ جنونی غزہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ڈرون کے گرنے کی تصدیق اسرائیل کی دفاعی فورس (ا?ئی ڈی ایف) نے بھی کی ہے۔مو¿قر.

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ عملی اقدام اٹھائے، ملیحہ لودھی

نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے 'غیر قانونی' الحاق کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نمٹنے.

بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن ،سی پیک کیلئے چین نے 1.7ارب ڈالر کے آلات پاکستان پہنچادیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن کے پہلے منصوبے پر چین نے1.7ارب ڈالرمالیت کے آلات پاکستان پہنچادیے ہیں۔فوشون الیکٹرک پورسلین مینوفیکچرنگ کمپنی.

مقبوضہ وادی:کر فیو کا 36واں روز ، عزاداروں اورفوج میں جھڑپو ں کے بعد حالات تا حال کشیدہ

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کی عقیدت میں نکالے گئے جلوسوں کے دوران عزاداروں اور بھارتی فوجی دستوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد کرفیو کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی.

گوگل نے آج کا ڈوڈل ڈاکٹر رتھ فاؤ کے نام کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) گوگل نے جذام کے مریضوں کےلئے مسیحا‘ میری ایڈیلیڈ سوسائٹی کی سربراہ ڈاکٹر رتھ فاو? کی 90 ویں سالگرہ پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ہر اہم دن.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain