انٹر نیشنل

کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا 124ممالک تک پھیل گئی، عالمی ادارہ صحت کے مطابق چندماہ میں کورونا کی بھارتی قسم پوری دنیا میں پھیل جائے گی۔ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار ہفتوں میں مختلف ممالک سے…

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے مکمل حمایت کرتے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس…

پڑوسیوں اور خطے کے دوسرے ممالک کو یقین دلاتے ہیں غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد ہماری طرف سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا :مولانا ہيبت اللّٰہl خونزدہ کا پیغام دنیا ہمارے داخلی امور میں کسی قسم کی دخل اندازی…

مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین آج خیموں کے شہر منیٰ پہنچیں گے۔ حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ کل بروز پیر 19 جولائی کو ادا کیا جائے گا۔ اس دوران عازمین میدان عرفات میں قیام کریں گے۔…

غزہ میں دو ماہ قبل اسرائیلی بمباری کے باعث اپنے پیاروں سےمحروم ہونے والے فلسطینیوں کے لیے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں منانے کی وجوہات محدود ہیں۔ قربانی کے تہوار کے طور پر مشہور عید پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ماننے…

دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومتی وفد کی قیادت افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ اور طالبان وفد کی قیادت…

افغانستان کے مختلف اضلاع میں افغان فورسز  اور  طالبان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور تازہ جھڑپوں میں کاپیسا کے ڈپٹی گورنر عزیز الرحمان طالبان حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاپیسا کے ڈپٹی گورنر عزیز…

مکہ مکرمہ: عازمین حج آج مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ آج رات سے مناسک حج کی ادائیگی شروع ہو جائے گی۔ رواں برس 60 ہزار مقامی عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پیر…