انٹر نیشنل

راس الخیمہ کے ساحل کے قریب گر کرطیارہ تباہ ہوگیا، حادثے میں پاکستانی خاتون پائلٹ اور مسافر بھارتی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اتوار کو ایک ہلکا طیارہ جس میں صرف پائلٹ اور ایک بھارتی مسلمان نوجوان…

برطانیہ میں یکم جنوری 2025 سے نجی اسکولوں پر 20 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کرکے رقم سرکاری اسکولوں کے معیار کو بہتر بنانے اور اساتذہ کے بہبود کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ صارفین مشہور مصنفین شیکسپیئر اور لارڈ بائرون کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت کی لکھی گئی نظموں کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔ مطالعے میں قارئین نے ورچوئل اشعار کو (یہ جاننے سے قبل کہ…

افریقی ملک ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں گر کر ڈوب گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک حادثے میں شدید زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 68 مردوں اور 3 خواتین…

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں دو اسپتالوں کمال عدوان اور الوفا اسپتال پر گولہ باری جاری رکھی جس میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 سے زائد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اور الوفا اسپتال کے…

بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے کے خلاف کسانوں کا ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی حقوق کے لئے جدوجہد جاری ہے۔ کسان یونینز اور حکومت…

جنوبی کوریا کے سابق  صدریون سک یول کے خلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یون کے خلاف تحقیقات کرنے والے ادارے جوائنٹ…

مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے روضہ رسول ﷺ کی حاضری دینے والے دنیا بھر کے زائرین کی آمد کا حالیہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، اعداد و شمار کے مطابق اسلامی سال کے پہلے تین ماہ میں دنیا…