تازہ تر ین
انٹر نیشنل

برطانیہ کا سرحدی نظام خراب ہوگیا، ہوائی اڈوں پر مسافروں کا رش

برطانیہ میں سرحدی نظام خراب ہونے کے باعث ہوائی اڈوں پر مسافروں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ہیتھرو اورمانچسٹرایئرپورٹس پربارڈرفورس کےسسٹم میں تکنینکی خرابی کا سامنا ہے.

پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

 ماسکو: روسی صدر ویلادیمیرپیوٹن نے مغرب سے بدترین کشیدگی کے دوران مزید 6 سالہ مدت کے لیے صدارت کا باقاعدہ حلف اٹھالیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کریملن میں منعقدہ تقریب میں ویلادیمیر پیوٹن.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain