انٹر نیشنل

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سال2023 میں پاکستان کو2ارب 35 کروڑ ڈالر فراہم کیے۔رپورٹ کے مطابق قرضوں اور گرانٹس کی مد میں ایک ارب 81 کروڑ ڈالر، اشتراکی فنانسنگ کی مد میں 52…

بارسیلونا: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو مچھروں سے منتقل ہونے والی بیماریوں (ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماری) کے خطرات لاحق ہوں گے۔ماہرین کے مطابق مچھروں کے…

نئی دہلی: بھارتی ہندو انتہا پسند سیاسی جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کے ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ مسلسل 10…

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر بیک فٹ پر رہا۔ جون تک غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباو اور معیشت میں ذرمبادلہ کی طلب بڑھنے کے باعث جمعرات کو…

ترکیہ: تُرکش فلموں اور ڈراموں کے معروف اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لے لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تُرک اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لینے کے لیے اپنے…

تل ابيب: امریکی یونیورسٹیز میں فلسطین کے حق میں جاری احتجاجی مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی چیخیں نکل گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی تعلیمی اداروں…

افغان دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرُبا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تئیس اپریل کو ضلع پشین میں ہونے والے سکیورٹی آپریشن میں زخمی دہشتگرد…

نیو یارک کی 29 سالہ انفلوئنسر ایوا ایوانز نے کی موت کا سبب سامنے آگیا۔ اس نے خود کشی کی تھی۔ ہفتے کو ٹک ٹاک اسٹار نیو یارک سٹی میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی۔ اُس کے ایک…