ورجینیا: (ویب ڈیسک) امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 2 طلبہ زخمی.
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقاء کرانےکی ہدایت کی ہے۔ سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین.
غزہ: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ظلم وبربریت کی انتہا کرتے ہوئے کار سوار 19 سالہ فلسطینی لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض.
استنبول: (ویب ڈیسک) ترکیہ نے استنبول میں ہونے والے دھماکے پر امریکی تعزیت کو مستردکردیا ہے۔ ایک بیان میں ترک وزیر داخلہ سلیمان سویلو نےکہا کہ ترکیہ امریکی سفارت خانےکے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں.
بالی، انڈونیشیا: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں امریکی صدر جوزف بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران انہیں بتایا کہ امریکا چین کے ساتھ بھرپور مقابلہ جاری رکھے.
جکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کی خاتونِ اول اریانا طیارے سے اترتے ہوئے پھسل کر گرگئیں، صدر جوکوویدودو نے اپنی اہلیہ کو اٹھانے سے گریز کرتے رہے۔ جی ٹونٹی سمٹ میں شرکت کیلئے انڈونیشیا کے صدر.
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امید ظاہر کی ہے کہ جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ اور اور ان کے امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات سے دونوں ممالک.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مجموعی طور پر 83 مسلم امیدواروں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں وسط مدتی الیکشن میں.
جنیوا: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار کی فوجی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ملک میں جمہوری حکومت کو بحال کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام.
دبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ محمد بن زید آل نہیان نے اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران خطے میں امن.