کوالالمپور: ملائیشیا نے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ ملائیشیا نے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار کا فیصلہ گیمز کی لاگت کے غیریقینی ہونے اور ناکافی فنڈز کی وجہ سے کیا، حکومت…
انٹر نیشنل
برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا کہ کینسرکی تشخیص اس وقت ہوئی تھی جب سال کے آغاز…
بھارت میں جہاں لوک سبھا کے انتخابات سب کی توجہ حاصل کر رہے ہیں، وہیں اب بھارتی اداکار گووندا سے متعلق خبر بھی گردش کر رہی ہے، جس میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر الیکشن میں…
ماسکو: روسی دارالحکومت میں کروکس کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کے حملے میں 60 افراد ہلاک جب کہ 145 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں فوجی وردی میں ملبوس 5 دہشتگردوں نے کروکس سٹی…
ممبئی: امریکی کمیشن نے بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے “خصوصی تشویش کا ملک” قرار دینے کی سفارش کردی۔ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی کانگریس کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سفارش کی گئی کہ بھارت…
واشنگٹن: امریکی کرکٹ بورڈ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے اپنے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) ڈاکٹر نور محمد کو فوری طور پر برطرف کر دیا۔ امریکی کرکٹ بورڈ نے بیان میں کہا کہ ملک میں کھیل کے بہتر…
قاہرہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ کی صورت حال پر بات چیت کے لیے خلیجی ممالک کے دورے پر مصر پہنچے جہاں 5 عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کی۔ عرب میڈیا کے مطابق قاہرہ میں…
بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو سیکولرزم کے خلاف غیر آئینی قرار دے دیا ہے، جبکہ عدالت نے اسے سیکولرزم کے پرنسپلز کے منافی بھی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کی الٰہ باد ہائی کورٹ نے جمعے…
تل ابيب: اسرائیل نے وادیٔ اردن میں مزید 2 ہزار ایکڑ رقبے پر یہودی آباد کاری کے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیل نے دریائے اردن کے نزدیکی علاقے وادیٔ اردن کے 2 ہزار ایکڑ رقبے…
لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کو آخری بار دسمبر میں منظر عام پر دیکھا گیا تھا اور پھر ان کے اسپتال میں داخل ہونے اور پیٹ کی سرجری کی پُر اسرار خبر سے شکوک و شبہات نے جنم لیا جو…
