پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) ریلوے انتظامیہ نے لاہور سے روہڑی تک ٹرین آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا،خیبر میل ایکسپریس لاہور سے براستہ ملتان روہڑی تک جائے گی۔ کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی دیگر ٹرینیں تاحال بحال نہ کی…

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں موسم شدید گرم ہو گیا۔ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔ کراچی میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ گرمی کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس ہونے لگی۔…

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کےلیے کام کرنے والی اہم رفاہی تنظیموں اور منتخب کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر…

سکھر: (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ…

کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے مزید 2 طیارے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ائرپورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی…

سکھر: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر سکھر پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سکھر پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر…