اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسلام آباد میں دھرنا نہ دیں، صرف جلسہ کریں، عمران خان اجتماع سے خطاب کے بعد واپس لوٹ جائیں، تمام راستے بھی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کے پاس مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور ترقیاتی منصوبوں کے لئے کوئی وقت نہیں تھا، اور اپوزیشن.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان احتجاج کی اجازت دینے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے معاہدے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا.
پشاور: (ویب ڈیسک) نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر سحر گل خان شہید ہوگئے۔ پشاور کے تھانہ انقلاب کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے سحر گل خان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے.
پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ دے ہم بیٹھ جائیں گے۔ سابق وزیر خارجہ شاہ.
لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی رکاوٹ ہمیں نہیں روک سکتی۔ ہر حال میں اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے۔ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ صوابی.
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے پی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اسلحہ کے زور پر اسلام آباد پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت اور پی ٹی آئی میں معاہدہ طے پاگیا، معاہدے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف لانگ مارچ نہیں بلکہ جلسہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق، عمران خان جلسےکےبعدواپس چلےجائیں گے۔ بتایا.