پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نےعید الاضحیٰ کے موقعے پر قوم اورعالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدرمملکت نے کہا کہ وطن عزیز معاشی لحاظ سے مشکلات سے دوچار ہے، کوئی بھی قوم ایثار اور…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر نامعلوم افرادنے حملہ کردیا اور پھر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سمیع ابراہیم پر حملہ اسلام آباد کے علاقے میلوڈی میں ان کے آفس کےسامنےکیاگیا، ایک خواجہ سرا…

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سردار ایاز صادق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے وزارتوں سے استعفیٰ دے دیئے۔ سردار ایاز صادق نے وزارت سے استعفی دیتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مستعفی ہو رہا ہوں،…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج لاہور میں عید الاضحی کے حوالے سے عوام کی سہولت کے لیے اقدامات اور عید کے دنوں میں صفائی کے نظام کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے شمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا تاہم وہ محفوظ رہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ممتاز کھیتران کے مطابق سینیٹرسرفراز بگٹی دھماکےمیں محفوظ رہے جبکہ ان کے گارڈز…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاک آرمی کے دستے کراچی میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ پاک فوج کے دستے سول انتظامیہ کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں جب کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں سے ڈی واٹرنگ پمپس…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے شدید بارشوں کے پیش نظر مری میں لینڈ سلائیڈنگ اور پنجاب کے مختلف شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم…

کراچی: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غربت ، سماجی ناانصافیوں اور جہالت کے اندھیروں کے خلاف جنگ لڑتی رہے گی۔ ہم ایسے معاشرہ کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں جہاں ہر شہری کے ساتھ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کی فیکٹری کے اصل ماسٹر مائنڈ احسن اقبال ہیں، عمران خان لندن نہیں جارہے، وہ اسلام آباد میں ہی عید کریں گے۔ میڈیا…