پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ذاتی مفاد کیلئے قومی سلامتی سے کھلواڑ کیا، اپنا سکینڈل سامنے آتے ہی انہیں سب کچھ یاد آجا تا ہے۔ اسلام آباد میں پریس…

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں پارکنگ ایریا میں گائے باندھنے پر جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پارکنگ ایریا میں قربانی کے جانور باندھنے پر دو افراد میں جھگڑا…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں بارشوں سے ہلاکتیں ہوئیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ موسلادھار بارشوں کے سبب صوبے بھر میں تین سو سے زائد مکانات…

کرناٹک : (ویب ڈیسک) ٹوئٹر نے بے جا پابندیوں کے خلاف اور غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ ٹوئٹر نے مودی حکومت کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کرتے…

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں بادل برس پڑے، وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کے سبب نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں…

ٹھٹھہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان سے آنے والہ بارش ریلے نے ضلع ٹھٹھہ کے کوہستانی علاقوں میں تباہی مچا دی۔ رپورٹ کے مطابق پہاڑی علاقوں سے آنیوالے برساتی پانی سے میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب آپ اور ڈاون ٹریک سخت متاثر…

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر کے بعد ڈپٹی سپیکر نے بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ،ایک ہی مقام پر اجلاس کےلیے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے۔ پنجاب اسمبلی کا ایک ہی اجلاس، ایک ہی تاریخ، ایک ہی…

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی خالی آسامیوں کا نوٹس لیتے ہوئے یونیورسٹیوں کے انتظامی محکموں کو 6 ماہ قبل تعیناتی کا عمل شروع کرنے کی ہدایت دے دی۔ گورنر پنجاب کی…

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے کو مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد نئی دہلی روانہ ہوگیا، پی آئی اے کے انجینئرز نے طیارے کے انجن کی خرابی دورکی۔ بوئنگ 737 طیارے نے…