کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ بھر میں انسانی سمگلنگ کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، صرف چھ ماہ میں انسانی سمگلنگ کے 200 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ آئی جی سندھ نے تمام اضلاع میں 42 ڈیسک قائم کر دیئے۔…
پاکستان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کیخلاف درخواست کو چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے دائرہ اختیار سے باہر قرار دیتے ہوئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ عمران ریاض خان کی گرفتاری پر توہین…
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں بارش کے باعث حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سکھر میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بھی معطل ہو گئی۔…
لاہور: (ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا، ان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ٹھہرے تھے،…
لاہور: (ویب ڈیسک) طوفانی بارشوں کے باعث کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ پاک بزنس ایکسپریس 14، ملت ایکسپریس 13، علامہ اقبال 13 ، قراقرم ایکسپریس 12 گھنٹے 30 منٹ تاخیر…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کردی۔ عمران خان عدالت میں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نانگا پربت سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کی لوکیشن ٹریس ہو گئی۔ کوہ پیما شہروز کاشف کے والد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہروز ساتھی فضل علی کے ساتھ…
کراچی: (ویب ڈیسک) ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث ٹیکنوکریٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے، سندھ اسمبلی کو پولنگ کے لیے الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیا گیا۔ تحریک انصاف نے بائیکاٹ کا اعلان…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس نے مزید ایک شخص کی جان لے لی، جبکہ 805 نئے افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں کا سلسلہ شدت کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل…
