پاکستان

کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کر کے غیر سیاسی شخصیت کو ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے…

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام ہو گئے۔یومیہ وارداتوں کی شرح236 تک جا پہنچی۔ کراچی میں 6ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 42ہزار7سوسے تجاوز کر گئیں۔اسٹریٹ کرائم کی یومیہ وارداتوں کی شرح236 تک جا پہنچی۔ ذرائع…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس اور آفس کو ایک ماہ میں شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا، قومی سولر انرجی پالیسی کا اعلان یکم اگست کو ہوگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے مختلف علاقوں کو بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کے ذمے دار افسران کو آئندہ سماعت پر ذاتی…

مردان: (ویب ڈیسک) مردان میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس چوکی میں دھماکہ کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس حوالدار شہید جبکہ 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او عرفان اللہ خان کے مطابق آج…

کراچی: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 240 کراچی میں بدامنی اوربیلٹ پیپرچوری کیس میں پریذائیڈنگ افسرکی سرزنش کرتے ہوئے انکوائری رپورٹ پر جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنرنے کہا کہ معاملے کی تہہ تک جائیں گے، مصطفی کمال…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم کیخلاف درخواست میں درخواست گزار کو ترمیم کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے میاں داؤد کی…