ویب ڈےسک)قطر میں ماسک نہ پہننے پر تین سال قید یا 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے مختلف ممالک میں کیے گئے لاک ڈاو¿ن.
لاہور(وےب ڈےسک)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 8 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 903 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 42125.
انقرہ (ویب ڈیسک)اسلامی فتوحات پر مبنی سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ’اسراء بلجیک‘ کے بعد اب ’ارطغرل غازی‘ کے مزید دو اہم کردار’ دوآن بے‘ (روشان) اور اصلحان.
لندن: (ویب ڈیسک) آنکھوں سے محروم چودہ سالہ پاکستانی نڑاد برطانوی لڑکی سیرین جہانگیر نے اپنی آواز سے سب کو گرویدہ بنا لیا۔ برطانیہ کے شو ‘’بریٹن گاٹ ٹیلنٹ” میں سروں کا ایسا جادو.
نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)عالمی وبا کورونا کے خلاف جنگ میں پیش پیش پاکستانی نڑاد نوعمر لیلیٰ خان کی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے امریکی صدر نے اسے ہیرو قرار دے دیا۔امریکی ریاست.
کراچی لاہور، پشاور ( مانیٹرنگ سیل ) حکومت پنجاب نے صوبے میں جمعتہ الوداع اور عیدالفطر کی نماز کیلئے مشروط اجازت دیدی، جبکہ 26 صنعتیں، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی آج سے کھل جائینگے،.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو 6 چھٹیاں دے دیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 6 چھٹیاں دینے کا اعلان کیا ہے، چھٹیاں 22 سے.
پشاور(ویب ڈیسک)جنوبی وزیرستان سے بے گھر ہونے والا 9 سالہ بچہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈربن گیا۔چوتھی جماعت کے طالب علم رضوان محسود کا نام مارشل آرٹ کے شعبے میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل.
انقرہ (ویب ڈیسک)’ارطغرل غازی‘ میں ’حلیمہ سلطان‘ کا مقبول کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراءبلجیک نے اپنے مداحوں سے ملاقات کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی.
واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کووڈ۔19 کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے بنے ایک فاسٹ ٹریک پروگرام کی سربراہی کے لیے ایک امریکی مسلمان مونسیف محمد سلوئی کا انتخاب کرلیا۔ رپورٹ کے.