تازہ تر ین
پاکستان

ثاقب نثار اب بھی میر ے لئے ڈراﺅنا خواب ہیں:برٹش پاکستانی ارب پتی سر انور پرویز کا انکشاف

لندن:(ویب ڈیسک) برٹش پاکستانی ارب پتی اور بیسٹ وے گروپ کے بانی سر انور پرویز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان اب بھی میرے ڈراو¿نے خوابوں میں آتے ہیں۔انھوں نے الزام عائد کیا.

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

لاہور : (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔دفترخارجہ کے اعلامیے کے مطابق بیجنگ پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال چین کے وزیر ثقافت لیو شوگینگ، پاکستان کے لیے چین کے سفیر.

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت مطمئن، سروے

لاہور : (ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت مطمئن، گیلپ سروے میں 66 فیصد افراد نے حکومتی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔سروے کے نتائج کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے حوالے.

وزیراعظم کے کزن پر انڈے پھینکنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا

پشاور: (ویب ڈیسک)عمران خان کے کزن نوشیروان برکی پر انڈے پھینکنے والے ڈاکٹر کو ملازمت سے نکالنے کی سفارش کردی گئی ہے۔واقعے کی تفتیش کرنے والی خیبر ٹیچنگ اسپتال کی منجمنٹ کمیٹی نے  ڈاکٹر ضیاالدین کوملازمت سے نکالنے.

وزیر اعظم نے امریکی سینیٹرز کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے امریکی سینیٹرز سے ملاقات میں انہیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان.

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کا حکومت کے خلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری کی جانب سے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔درخواست میں.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain