پاکستان

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب مےں روزانہ 3100مرےضوں کے کورونا ٹےسٹ کرنے کی صلاحےت حاصل کرلی ہے اورآئندہ چند روزمےں ٹےسٹ کرنے کی استعداد کار 5 ہزار تک بڑھائی جائے گی۔گزشتہ روز1785افراد…

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) خبریں گروپ کی جانب سے دیہاڑی دار مزدوروں اور محنت کشوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کا عزم ”جہاں غریب وہاں خبریں “ ایک حقیقت بن گیا، خبریں گروپ کی طرف سے عدنان شاہد فاو¿نڈیشن کے تحت…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)کابینہ اراکین نے کہاہے کہ لاک ڈاﺅ ن کا فائدہ ہورہاہے ، عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کر نے کےلئے موثر مہم چلانا ہوگی جبکہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خود ریلیف اقدامات کی…

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی کورٹس سے قیدیوں کی رہائی سے متعلق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی پیش کردہ سفارشات کو تسلیم کرتے ہوئے ہائی کورٹس کے فیصلے کالعدم اور رہائی پانے والوں کی…

موجودہ صورتحال میں ”خبریں“ نے چھوٹے پیمانے پر غریب مزدور طبقہ کی مددکے لئے اقدام اٹھایا ہے جس کا آغاز لاہور سے کیا ہے۔ لاک ڈاﺅن کے بعد غریب اور دیہاڑی دار طبقہ سڑکوں چوکوں میں نکل رہا تھا اس…

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ اوقاف پنجاب نے صوبے بھر کی مساجد میں شب برات کے روایتی اجتماعات منعقد نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔محکمہ اوقاف و مذہبی امورکی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کے لیے جاری کردہ…