اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کامسئلہ حل کریں گے،اقتدار میں آکر تعلیمی نظام بہترکریں گے،نوجوانوں کاسب سے بڑامسئلہ بے روزگاری ہے، بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ٹیکنیکل کالج بنائیں گے۔د…
پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے ترجمان فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ’جعلی منڈیلا‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ایسے پاکستان واپس ا?رہے ہیں جیسے کشمیر فتح کیا ہو۔نواز شریف اور…
سلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کی فنڈنگ کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی۔چیف جسٹس پاکستان نے دیامر بھاشا اور مہند ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈ قائم کرنے کا…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ میری زندگی کے دو ہی مقصد ہیں ایک ڈیمز کی تعمیر اور دوسرا قرض اتارنا۔سپریم کورٹ میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت…
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے استقبال کے لیے شہبازشریف کی ریلی سمیت دیگر قافلے ائیرپورٹ روانہ ہوگئے جب کہ اس موقع پر شہر میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں اور…
مستونگ(ویب ڈیسک) درینگڑھ میں انتخابی مہم کے دوران دھماکے میں 15 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے جب کہ زخمیوں میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی بھی شامل ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں…
ابو ظہبی (ویب ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن واپسی کے لیے لندن سے ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں جہاں سے لاہور کے لیے ان کی پرواز ڈیڑھ گھنٹہ…
راولپنڈی (ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق ان دہشتگردوں کوفوجی عدالت نے سزا سنائی جن میں…
لاہور (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج اتحاد ایئر ویز کی پرواز سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں اور کارکنان اپنے قائد کا استقبال کرنے کیلئے لاہور ایئر پورٹ جانے کی کوششوں میں لگے…
مری(ویب ڈیسک)ملاچھ کے مقام پر 10 سے زائد سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رات گئے موٹر سائیکل پر آنے والے سیاح ملاچھ کے مقام پر…
