تازہ تر ین
پاکستان

الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم بہادر آباد گروپ کے امیدواروں کی دستبرداری بارے درخواست مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہو گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے شام 4 بجے تک کا وقت مقرر کیا.

با جوڑ میں فورسز کے ہا تھوں خودکش بمبار انجام کو پہنچ گئے،بھاری اسلحہ کی موجودگی کا انکشاف

باجوڑویب ڈیسک)ماموند کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 مبینہ خودکش حملہ ا?ور ہلاک ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ سرکاری زرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے تحصیل.

کنگن کی جگہ ہتھکڑی پہننا پڑی تو تیار ہوں

شیخوپورہ (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے ہ 10روپے کی رشوت ثابت کردوساری عمرکیلئے ریٹائرڈہوجاو¿ں گا،نوازشریف کوکیوں نکالاگیا؟ دیکھوسارا جلسہ پوچھ رہاہے کہ نوازشریف کوکیوں نااہل کیاہے؟۔وہ آج شیخوپورہ.

تحریک پاکستان کے پہلے سپہ سالار چودھری رحمت علی تھے

لاہور (وقائع نگار) لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کی64ویں برسی کے موقع پر سوانح حیات کی تقریب رونمائی گزشتہ روز ہمدرد سنٹر میں منعقد ہوئی، چوہدری رحمت علی میموریل سوسائٹی کے زیراہتمام کے.

10سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل ،شہریوں کا احتجاج

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خبریں)10سالہ محمد طاہر کو زیادتی کے بعد قتل کروالا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار قاتل کی نشاندہی پر ڈوگرانوالہ سیم نالہ سے نعش برآمد لواحقین کا نعش ھانہ کے سامنے رکھ کر شدید احتجاج.

نا اہل کرنے والوں سے عوام بدلہ لینگے

شیخوپورہ (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ¾ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ یہاں سب میرے دشمن بنے ہوئے ہیں ¾ یہ انتقام لینا چاہتے ہیں ¾ نوازشریف اللہ.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain