لاہورانتخابات سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑپچھاڑ شروع ہو گئی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد کوعہدے سے ہٹادیاگیا،عاصمہ حامد کونگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کی ہدایت پرہٹایا گیا،شان گل کو ایڈووکیٹ جنرل کا اضافی چارج دےدیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…
پاکستان
گلگت( ویب ڈیسک )پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ملک خواتین پر مشتمل ٹیم کو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماو¿نٹ ایورسٹ سر کرانے کے لیے ان کی رہنمائی کا فیصلہ کرلیا۔یہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا…
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری 6 بلٹ پروف لگڑری گاڑیوں، دبئی میں ہزاروں ایکٹر پر مشتمل پراپرٹی اور زرعی اراضی کے مالک ہیں۔کاغذات نامزدگی کے ساتھ منسلک…
کراچی چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پرشعیب شیخ پر اظہار برہمی کیا اورشعیب شیخ کوعدالتی حکم کے بغیر ملک نہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ…
لاہور سابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا ،پی پی 157کی بجائے 168سے انتخاب لڑیں گے۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کے سینئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی…
لا ہور (کامرس رپورٹر) عوا می غربت مکا ﺅ مہم ذاتی غربت ختم کرنے مےں تبدےل ہو گئی ، اخوت کے نام سے کا م کرنے وا لی اےن جی او نے اربوں رو پے کی امداد ذاتی اللے تللوں…
لاہور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کا انکشاف کے بعد پہلی بیوی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ خواجہ سعد رفیق نے کاغذات نامزدگی میں شفق حرا سے اپنی دوسری شادی کو ظاہر کیا تھا…
اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کا پانی چوری کرنے سے روکا جائے اور اسکی آبی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے ۔افغانستان بھی…
لاہور (خبرنگار) سکھ لیڈرمہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لےے بھارت سے تقریباً 0 سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے کل (جمعرات) 21جو ن کو پاکستان پہنچیں گے۔ جہاں پرسیکرٹری بورڈ محمد طارق خان، ڈپٹی سیکرٹری…
ٹیکسلا(بیورورپورٹ)ٹیکسلا میں سنگدل باپ نے پڑوسیوں کو پانی کا پائپ دینے پر اپنی 12سالہ بیٹی کو طیش میں آ کر ڈنڈوں کے وار کر کے قتل کر دیا بچی کی چیخوں کی آوازیں سن کر اہل علاقہ اکٹھے ہو گئے…
