پاکستان

ملتان (آئی این پی‘ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمینبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت دائیں بازو کی سیاست ہورہی ہے، (پی آئی اے) دنیا کا نمبر 1ادارہ تھا، حکمران اسے بیچ رہے ہیں،…

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف نے حکمران جماعت کے مرکزی قائدین نے نااہلی اور جیل کی سزا سے بچنے کیلئے نیب کے ساتھ پری بارگین کرنے کا مشورہ دیا ہے،مسلم لیگ ن کے لیگل ٹائم نے بھی پانامہ کیس…

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ ن لیگ کے ناراض رہنما چودھری نثار علی خان کو تحریک انصاف میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت یدی گئی ہے، امکان ہے کہ وہ اگلے ماہ حتمی فیصلہ کرتے ہوئے پی…

کمالیہ(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ا?ئندہ انتخابات میں مخالفین کی سیاست ہی ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے۔کمالیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ…

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کے متاثرین کو فراہمی انصاف میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس پاکستان مختلف کیسز کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچے تو اس موقع…

لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صاف پانی کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ قوم کا پیسہ واپس قومی خزانے میں جائے گا اور سب کا احتساب ہوگا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قائداعظم سولر پاور پلانٹ اور پاور کمپنیوں کی کارکردگی سے متعلق نوٹس لے لیا۔ چھٹی کے باوجود چیف جسٹس پاکستان نے آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں متعدد کیسز کی…

کراچی(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے رکن محبوب عالم سمیت 2 صوبائی اسمبلی کے اراکین سیف الدین خالد اور کامران فاروقی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پی ایس پی میں شامل…