الہ آباد /ٹھینگ موڑ (نمائندہ خبریں ) خبریں کی خبر پر فوری ایکشن الہ آباد ٹھینگ موڑ ایم ین ایم کمپنی کا ایک شریف شہری سے 21لاکھ 76ہزار کا فراڈ متاثرہ شہری نے ،،ڈیلی خبریں ،، کی ہیلپ لائن پر…
پاکستان
اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پانامااسکینڈل میں شامل تمام افراد کا احتساب ہو، اس کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہوسکتا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق…
علی پور(نامہ نگار) علی پور بااثر افراد کا گھر میں آنے سے روکنے پر دو بچوں کی ماں کو زبردستی اغوا کرلیا ، بزرگ باپ لڑکی واپسی کا مطالبہ کرنے گیا ملزموں نے سوٹے مار مار کر قتل کردیا، 5ماہ…
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے مختلف ملکوں کےساتھ معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخطوں کی منظوری دیدی ، کابینہ نے سابق سیکرٹری کابینہ ڈویژن ریٹائرڈندیم حسن آصف کوان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ۔جمعرات کو…
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ریذیڈنٹ ڈائریکٹر روز نامہ خبریں و بزرگ صحافی کالم نگار اعجاز حشمت خاں گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے۔ جن کینماز جنازہ جامع مسجد ٹیکنیکل ہائی سکول میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ قاری مخدوم…
اسلام آباد (جنرل رپورٹر) فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت تحریک لبیک یا رسول اللہ کادھرنا 18ویں روز بھی جاری، مذہبی جماعت اور حکومت کے درمیان دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے ہونے والے تمام اجلاس بے سود رہے اور…
اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماءاسلام نے حلقہ بندیوں کے ترمیمی بل پر حکومت اور پیپلز پارٹی کے مابین مبینہ سودے بازی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کی مخالفت کریں…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آ باد میں تحریک لبیک کا دھرنا نپٹاتے نپٹاتے اسلام آباد پولیس قرضوں کے بوجھ تلے دب گئی ہے اور اب ادھار کھانا دینے والوں نے پولیس اہلکاروں کو مزید ادھار کھانا دینے سے بھی…
لندن /لاہور(اےن اےن آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہمقدمات کے جلد فیصلوں سے عام آدمی کی زندگی پر مثبت اثر پڑے گا، پنجاب کی عدلیہ پاکستانی شہریوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نوازشریف صاحب کی طرف سے بھرپور کوشش کی جا…
