پاکستان

لاہور (خصوصی رپو ر ٹ) تحریک انصاف کے رہنما گلوکار ابرار الحق کا وزیرداخلہ احسن اقبال کی اہلیت چیلنج کرنے کا فیصلہ ،ابرارالحق قانونی ماہر بابراعوان سے مشاورت کے بعد پٹیشن دائر کریں گے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف کی اہلیت…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں کی خبر پر ایکشن ترجمان پنجاب حکومت نے پاکستانی فلم نامعلوم افراد میں دکھائی جانے والی عریانی اور فحاشی کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت نے وضاحت کی ہے کہ غیر اخلاقی…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے 55ارکان قومی اسمبلی لیگی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں، درجن سے زائد ارکان نے چوہدری شجاعت سے رابطہ کرلیا، یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا،…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب تقرری اہم معاملہ ہے لیکن خورشید شاہ مشاورت میں سنجیدہ نہیں۔ قمر زمان چودھری نے نیب میں کرپشن کو بڑھایا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام…

لاہور (خصوصی رپورٹ) مختلف مذہبی تنظیموں نے آج جمعہ کو بطور یوم تحفظ ختم نبوت مناتے ہوئے مظاہرے ریلیاں نکالنے کا اعلان کیاہے۔ علامہ محمد ممتاز اعوان،مولانا زبیر احمد ظہیر،پیر ولی اللہ شاہ بخاری،حافظ حسین احمد، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ…

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے بنی گالا کیس سے متعلق دستاویزات کو ڈھونڈنے کے لیے کی جانے والی جدو جہد کے بارے میں بتا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ، وفاقی پولیس کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کا…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کی عیادت کیلئے لندن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے پی کے 757 کے ذریعے لندن کیلئے روانہ ہوئے ،سابق وزیراعظم کے…

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں خواتین میں تیز دھار آلے سے حملوں میں تیزی آرہی ہے لیکن حملہ آور تاحال پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے آئی…