لاہور (خصوصی رپورٹ)ایمبولینس ڈرائیوروں پر مشتمل انسانی اعضاءچوری کرانے والے گرو ہ کا انکشاف گروہ نے 45سالہ نابینا شخص کا مبینہ طور پر گردہ فروخت کردیا۔ آپریشن کے بعد 45سالہ اظہر حسین کے نچلے دھڑنے.
لاہور(سروے رپورٹ:طلال اشتیاق/تصاویر :عمرفاروق) مےو ہسپتال کے آﺅٹ ڈور مےں سےنئر ڈاکٹرز \ڈےوٹےوں سے غائب جبکہ مرےضوں کو جونئےر ڈاکٹروں کے حوالے کردےا گےا۔کےنٹےنوں پر باسی کھانوں کی فروخت سمےت اور چارجنگ معمول بن گئی۔ممکنہ.
لیاقت پور+شیدانی شریف (رپورٹنگ خورشید احمدخورشید، ملک وسیم) خبریں نے ڈیڑھ لاکھ میںبکنے والی حواکی 10سالہ بیٹی کی اتوارکوہونے والی شادی کی کوشش ناکام بنادی۔پولیس نے لڑکی کوتحویل اور والدین کوحراست میںلے لیا۔22سالہ دلہااورنکاح خواں.
سےالکو ٹ (بےورورپورٹ )الصدیق جنرل ہسپتا ل کے گا ئنی آپر یشن تھیٹر میں خفیہ کیمر وں کی تنصیب کا انکشاف ،روزنا مہ خبرےں کی نشا ندہی پر محکمہ ہیلتھ کی کا روائی آپریشن تھیٹر.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ مستونگ دھماکہ افسوسناک ہے۔.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے غیر ملکی اکاو¿نٹس اور اثاثہ جات کی جانچ پڑتال کے لیے غیر ملکی.
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) ہائی کورٹ نے عظمیٰ واپسی کیس کی سماعت کے دوران فاضل جج کی موبائل سے تصویر لینے پر بھارتی سفارت کار کو گرفتار کرکے موبائل فون ضبط کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ.
راولپنڈی(بیورورپورٹ)پاکستان، افغانستان اور امریکی افواج کے کمانڈرز کے مابین جنرلز ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں سیکیورٹی اجلاس ہوا۔ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر).
راولپنڈی (بیورو رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری پر حملے کی شدید مذمت کی، معصوم جانوں کے ضیا ع پر اظہارا فسوس کیا اور زخمیوں کابہترین علاج کرنے کی.
مستونگ‘ کوئٹہ‘ اسلام آباد (نمائندگان خبریں) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں خودکش بم دھماکے میں25 افرادشہید جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔شہید ہونے.