پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پانامہ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل سے عدالت نے بار بار وزیراعظم اور ان کے بچوں کیخلاف ثبوت مانگے مگر وکلاءنے کاغذی اور اخباری تراشے عدالت میں جمع کروائے ۔ بنی گالہ میں قانونی ٹیم…

اسلام آباد (نیٹ نیوز) ترک صدر طیب اردگان نے وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے بارے میں دلچسپ پیشگوئی کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر اور وزیراعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد وزیراعظم نواز شریف…

لندن(بیورو رپورٹ)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لندن میں لارڈ نذیر احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات، برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے کردار اور انکو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ الطاف حسین کے معاملے…

قارئین ،عمران کے حوالے سے اپنی کچھ یادوں اور کچھ تاثرات پر مبنی سلسلہ مضامین ختم ہونے کو ہے۔ میں صرف ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ برصغیر میں سب سے بڑی سیاسی جنگ قائد اعظم نے لڑی اور اس…

لاہور (لیڈی رپورٹر)پےپلزپارٹی کے چےئرمےن بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آجکل ”گو انکل نثار گو“ کا نعرہ ہے 27دسمبر کے بعد ”گونواز گو“ تحر ےک چلائےں گے ‘ہم کوئی ”ےوٹرن “لےں گے اور نہ ہی اپنے 4 مطالبات سے…

راولپنڈی (بشارت فاضل عباسی) آرمی چےف جنرل راحےل شرےف کی رےٹائرمنٹ مےں صرف گےا رہ دن رہ گئے ہےں آرمی چےف سال کے آغاز مےں واضح کر چکے ہےں کہ وہ مقررہ وقت پر رےٹائرڈ ہوجائےں گے رےٹامنٹ سے پہلے…

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے) پاکستان نے بھارت کی طرف سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، بھارتی جارحیت کی وجہ سے تعلقات مزید خراب اور خطے کو سکیورٹی خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…