اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے محکمہ پولیس نے حکومت سے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے انتظامات پورا کرنے کیلئے چار سو ملین روپے کی گرانٹ مانگ لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں اعلیٰ پولیس افسران…
پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے دس دن ملک کے لئے بہت اہم ہیں، وزیراعظم نوازشریف ملک کو شدید لڑائی کی جانب لے جا رہے ہیں جو ملک کیلئے اور خود ان کے لئے بہتر نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار…
لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور کی سب سے بڑی گاڑیوں کے سپیئرپارٹس کی مارکیٹ منٹگمری مارکیٹ میں کئی سال گزر جانے کے باوجود تاجروں کی کوئی شنوائی نہ ہوسکی، حکومت کو لاکھوں روپے ماہانہ بل اور ٹیکسوں کی صورت میں ادا…
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے 2 نومبر کو پانامہ لیکس کے معاملے پر اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنا دینے، اسلام آباد بند کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ میں موجود پارلیمانی جماعتوں سے رابطے…
لا ہور (خصوصی رپورٹ)اچھرہ میں شوہر کا مبینہ تشدد اور زہریلی گو لیا ں کھانے سے جا ں بحق ہو نے والی حا ملہ خاتون کے ملزم شوہرکو پو لیس نے جیل منتقل کردیا ، پو لیس کا کہنا ہے…
راوالپنڈی(بیوررپورٹ)پاکستان اور نائیجر یا کے درمیا ن سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدے طے پا گیا ۔پاک فوج نے دنیا کی بڑی بڑی فوجوں کو پچھاڑ دیا، قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق…
پشاور(وقائع نگار خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت مذاکرات نہیں ہونگے، ابھی بھی وقت ہے نواز شریف خود کو احتساب کیلئے پیش کریں ورنہ دو نومبر کو اسلام آباد میں آکر ہی مذاکرات ہونگے۔”2نومبر…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میںپانامہ کیس کی سماعت کے بعد اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا ، اب نیازی صاحب کا اسلام آباد بند کرنے…
شکرگڑھ، سیالکوٹ، راولپنڈی(نمائندگان خبریں) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ لائن آف کنٹرول پر ورکنگ باو¿نڈری کے قریب بھارتی فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد…
رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے نوٹس بھیجا ہے، مجھے طلب نہیں کیا، دھرنوں سے ملک کو نقصان ہوتا ہے۔ رحیم یار خان میں اپنے رفقاءسے غیر رسمی بات چیت…
