لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجھ سے حسد کر نےوالی اداکارائےں مےرا مقابلہ کےوں نہےں کرتےں ؟اب بزرگ اداکارائےں ”آرام“کر ےں تو انکے لےے بہترہوں گا کےونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے ۔ فلم سٹار مےرا…
شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سب سے زیادہ معاوضہ لینے میں ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کو پیچھے چھوڑ دیا۔اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ان کی شادی اداکار رنویر سنگھ…
ممبئی( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے والد سلیم خان نے اپنے بیٹے کے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ سلمان جیسی لڑکی تلاش کررہے ہیں ویسی ابھی تک ملی نہیں یہی وجہ…
ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کی رومانٹک فلموں میں شمار ہونے والی بلاک بسٹر فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کو رواں ماہ 16 اکتوبر کو 20 برس مکمل ہوئے تھے۔یہ فلم 16 اکتوبر 1998 کو ریلیز کی گئی تھی، جس…
ممبئی (ویب ڈیسک)ہالی وڈ اداکار نک جونس نے اپنی ہونے والی شریک حیات بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا ایک پُرتعیش گھر خرید لیا ہے۔نک جونس اور پریانکا چوپڑا کی شادی کی تیاریاں زوروشور سےجاری ہیں…
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا خود کو لیٹ لطیف کہتے ہوئے کہنا ہے کہ ان کی اداکاری میں اب بہتری آرہی ہے۔سیف علی خان کو بالی ووڈ میں 25 سال ہوگئے ہیں اور یہ عرصہ…
ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی مزاحیہ اداکار اور میزبان کپل شرما کے اچانک جلد بازی میں شادی کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔بالی ووڈ میں ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے، دپیکا رنویر اور پریانکا چوپڑا کی شادی کے بعد اچانک ہی…
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان چاہے کتنے ہی بڑے اداکار ہوں لیکن گھر میں ایک عام سے شوہر ہیں جو اپنی بیوی کی مرضی سے چلتے ہیں۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اوران کی اہلیہ گوری خان…
اوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا کے پوپ گلوکار جان جیمس اپنے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران طیارے سے گر کر ہلاک ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کینیڈا کے 34 سالہ گلوکار جان جیمس اپنے ایک گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے لیے…
کراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے خود کو پ±رکشش مردوں کی فہرست میں شامل ہونے پر اسے قیامت کی نشانی قرار دیا۔چند روز قبل پاکستان کے نامور اداکار فواد خان اور عمران عباس کو دنیا کے 100 پ±رکشش…
