ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی جلد ا?مد کا امکان ہے۔بھارتی فلم پروڈیوسرسدھارتھ رائے سے 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ودیا بالن سے شادی کے بعد بارہا میڈیا کی…
شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک)آنے والی فلم ‘سپر تھرٹی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ایکشن ہیرو ہریتھک روشن ا?ج کل اپنی سابقہ بیوی سوزین خان کے ساتھ گھومتے نظر ا?تے ہیں، جس وجہ سے خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ دوبارہ شادی…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تامل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کے لیے اپنے پختہ عزام کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ اپنی آمدنیکا ایک بڑا حصہ تامل ناڈو میں سکول کے…
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اطلاعات ہیں کہ دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ کی شادی کی تاریخ کے ساتھ ساتھ شادی کی جگہ بھی…
کو لکتہ (ویب ڈیسک)بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان اپنی آنے والی فلم ‘بھارت’ میں خود سے صرف نو سال بڑے اداکار کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے۔اس فلم میں سلمان خان کے والد کا کردار ایک ایسے…
لاہور(شوبزڈیسک)فیشن آئیکون ڈولی نے نئے عید کولیکشنزکا نیشنل برانڈ کا شوٹ کروایا ۔اس دوران انہوں نے بلنگ کے خوبصورت ملبوسات زیب تن کئے۔ میک اپ بیوٹی کانسپٹس کا تھا۔شوٹ کیلئے ایک خوبصورت بنگلہ کا انتخاب کیا گیا جہاں کے فرنیچر…
لاہور(شوبزڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان فن موسیقی کے حوالے سے زرخیز ملک ہے اور پوری دنیا میں صرف ایک استاد نصرت فتح علی خان جیسا گائیک نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں راحت…
لاہور( شوبزڈیسک) کامیڈی کنگ امان اللہ صحت یاب ہوگئے اور انہوں نے شوبز سرگرمیوں کا آغاز پھر سے کردیا۔ بتایا گیاہے کہ ڈاکٹرکی ہدایت کے مطابق وہ سوئمنگ بھی کررہے ہیں۔ انکاکہناتھا میں اپنے دوستوں اورمداحوں کابیحدمشکورہوں جن کی دعاﺅں…
لاہور(شوبزڈیسک)گلوکارعلی ظفر نے بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاکستان آنے کا اپنا وعدہ یاد دلایاہے۔عامر خان متوقع وزیر اعظم عمران خان کے بہت بڑے مداح ہیں ۔6…
لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ مومل شیخ کی ہوم پروڈکشن ڈرامہ سیریل باندی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی اسکے پروڈیوسر رافع راشد ،مصنفہ عاصمہ نبیل اورہدایتکار سید احمد کامران ہیں۔ کاسٹ میں منیب بٹ،ایمن خان، نعمان مسعود،حنا دلپزیر ،خواجہ…
