ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن آٹھ سال بعد اپنے شوہر و اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا اور ابھیشیک نے انوراگ کشپ…
شوبز
ممبئی(شوبزڈیسک) ہدایتکار رام گوپال ورما کی جانب سے اداکار سنجے دت کی زندگی پر فلم بنانے کے اعلان پر سنجو کی بہن نمرتا دت بھڑک ا±ٹھیں۔ چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم”سنجو“کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے بالی ووڈ کے…
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور نے حال ہی میں فیشن واک کی۔ انہوںنے دہلی میں ہونےوالے ایک فیشن شو میں مشہور ڈریس ڈیزائنروں کے ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کی۔ دونوں…
لاہور(شوبزڈیسک)فلم سٹار وےنا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فےصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ‘ کامےاب زندگی کے لےے تلخی نہےں صبر کر نا چاہےے ‘شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پےدا نہےں صرف معےاری کام ہی کروں…
کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کی سب سے بڑی فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ نے اوپننگ ویک اینڈ پر 7 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد کا بزنس کرکے ریکارڈ بنالیا۔’طیفا اِن ٹربل‘ عید کی چھٹیوں کی مدد کے بغیر ملک بھر میں…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے ممبئی کے پوش علاقے میں 56 کروڑ روپے کا پرتعیش اپارٹمنٹ خرید لیا۔شاہد کپور اور ان کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کے لیے دونوں ہی بہت…
ممبئی (ویب ڈیسک )فلم ساز راج کمار ہیرانی کی جانب سے بولی وڈ بابا سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘سنجو’ کی شاندار کامیابی کے بعد بھارت کے معروف فلم ساز رام گوپال ورما نے بھی اداکار کی…
ممبئی( ویب ڈیسک )بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان یوں تو فلم انڈسٹری میں نئی ہیروئنز اور ہیروز کو متعارف کرانے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔تاہم ساتھ ہی یہ بھی کہا جاتا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ…
ممبئی(شوبزڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کو ہلی نے اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کھانے کے دوران لی گئی سیلفی سو شل میڈیا پر شیئر کی ہے۔انھوں نے لکھا ہے کہ کھا نا بہترین کے ساتھ۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے…
ممبئی (شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فلموں میں اپنے کرداروں کی پسندیدگی پراپنے مداحوں اور فلم بینوں کا شکر گزار ہوں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان…
