شوبز

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ کومل عزیز ایک بار پھر اپنی اداکاری کے ذریعے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنوں کو تیز کر دیں گی۔ کومل عزیز خان کو ڈرامہ سیریل بساط دل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔کومل عزیز خان اپنی بے مثال اداکاری…

لاہور( شوبزڈیسک) بیک وقت کئی صلاحیتوں کی حامل اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے ایوارڈز کی تقریب میں پرفارمنس دینے کے لیے تیاریاںمکمل کرلیں ، 28جولائی کو کنیڈا میں ہونے والی ایوارڈ تقریب میں میزبانی کے ساتھ پرفارمنس بھی دیں…

لاہور (شوبزڈیسک) سنجے دت کی گینگسٹر کے کردار میں واپسی، نئی فلم ”صاحب ، بیوی اور گینگسٹرتھری“ 27 جولائی کو پاکستانی سنیماﺅں کی زینت بنے گی ۔ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر تیگمانشو دھولیا کی زیر ہدایت بننے والی فلم میں جمی شیرگل…

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈکون کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تساﺅ میوزیم میں نصب کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ لندن اور نئی دہلی کے مادام تساو میوزیم میں بھارت کی مشہور اداکارہ دپیکا…

لاہور(ویب ڈیسک)ملک میں 11 ویں عام انتخابات کا میلا سجنے میں ابھی چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور عوام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے بے تاب ہے۔اس بار جہاں عام انتخابات میں پہلی بار ماضی کے…

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے اپنی نئی آنے والی فلم میں چلبلے اداکار رنویر سنگھ کو کاسٹ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ہدایتکار کرن جوہر کے قریبی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ…

لاہور(شوبزڈیسک)ماضی کی معروف اداکارہ بابرہ شریف مکان پر قبضہ چھڑانے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئیں۔سپریم کورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماضی کی خوبرو اداکارہ کا کہناتھا کہ مقامی جیولر نے 9 ماہ سے مکان پر…

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں ہرلحاظ سے عالمی معیارکے مطابق ہیں۔اپنے اےک انٹر وےو مےں ارمےنا رانا خان نے کہا کہ اعلی تعلیم یافتہ اور نوجوان فلم سازوں…