تازہ تر ین
شوبز

اداکارہ صباقمر کا غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اداکارہ صباقمر نے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صباقمر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر غصہ اور.

اداکارہ سنبل شاہد کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں

پاکستان کی سینئر اداکاراؤں بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں۔ سنبل شاہد تقریباً ایک ماہ سے سی ایم ایچ لاہور میں کورونا وائرس کے باعث.

دیپیکا پڈوکون بھی کورونا وائرس میں مبتلا

نامور بھارت ادکارہ دیپیکا پڈوکون بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون نے ابھی تک اس حوالے کوئی اپڈیٹ نہیں دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کا کورونا وائرس.

دلیپ کمار کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلیپ کمار کو کچھ طبی مسائل کے باعث گزشتہ روز.

کامیڈین اداکار علی سفینہ عالمی وبا کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار علی سفینہ بھی کورونا کی تیسری لہر کا شکار ہوگئے ہیں۔ اداکار علی سفینہ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ’قریباً ایک سال کورونا کو چکمہ دیتے دیتے بالآخر.

بڑے دل والے پڑوسیوں کا شکریہ، سوارا بھاسکر بھی پاکستانیوں سے متاثر

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے موقع پر پاکستانیوں کے ہمدردانہ پیغامات سے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بھی متاثر ہوگئیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سوارا بھاسکر نے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔ اداکارہ.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain