تازہ تر ین

انڈسٹری میں صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا: عالیہ بھٹ

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں صنف کی بنیاد پرہندی فلم انڈسٹری میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔
عالیہ بھٹ نے مزید بتایا کہ بالی ووڈ میں صنف کی وجہ سے نازیبا جملے بھی کسے گئے اورنامناسب رویہ بھی اختیار کیا گیا ہے لیکن انہیں نظر انداز کرکے کام پر توجہ مرکوز رکھی۔
انہوں نے کہا کہ ایسا وقت بھی تھا جب صنفی امتیاز اور نازیبا جملوں کی سمجھ نہیں آتی تھی لیکن جیسے جیسے وقت آگے بڑھا بالی ووڈ میں صنفی امتیاز کا احساس ہوا لیکن ان کا جواب نہیں دیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain