Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جسمانی سرگرمی کے بجائے ٹی وی کے سامنے زیادہ وقت گزارنا نقصان دہ قرار

    By Khabrain Newsجون 12, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میساچوسٹس: حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جب آپ جسمانی سرگرمی میں مشغول ہوتے ہیں تو یہ صحت مندانہ طریقے سے عمر بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق مطالعے کے سینئر مصنف اور ہارورڈ سکول آف پبلک ہیلتھ میں میڈیسن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مولن وانگ نے کہا کہ ہمارے نتائج لوگوں کے لیے پیغام ہیں کہ ٹی وی کو یے جانے والے وقت کو معتدل-بھرپور جسمانی سرگرمی اور نیند سے بدل لیں۔ یہ صحت مند عمر بڑھنے کے لیے کافی فائدہ مند ہے۔

    مذکورہ بالا مطالعہ جاما نیٹ ورک اوپن کے جریدے میں شائع کیا گیا ہے جس میں محققین نے 50 سال اور اس سے زائد عمر کے 45,000 سے زائد افراد کا تجزیہ کیا جو کسی بھی دائمی بیماری میں مبتلا نہیں تھے۔
    محققین نے لوگوں کے کام، گھر پر بیٹھنے اور ٹیلی ویژن دیکھنے کے وقت اور گھر اور دفتر میں کھڑے ہونے یا چلنے کے اوقات کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور اس کا 20 سال تک فالو اپ کیا اور پھر ان معلومات کا شرکا کی عمر بڑھنے سے متعلق ڈیٹا کے ساتھ تقابلی جائزہ لیا۔

    ڈینور میں نیشنل ہیلتھ میں قلبی عوارض اور فلاح و بہبود کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر اینڈریو فری مین نے مطالعے کے حوالے سے بتایا کہ اس تحقیق کے نتائج حیران کن نہیں تھے کیونکہ بہت سے مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ ایسی جسمانی سرگرمی جس میں حرکت نہ ہو، ایسا رویہ صحت پر کافی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت

    ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد

    مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ

    تازہ ترین

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.