لاہور( ویب ڈیسک) کرکٹ کے سپر ہیرو اے بی ڈیولیئرز نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ڈی ویلیئرز بیٹنگ میں”تھور“ تھے جن کا ”بیٹ“ ا±س سپر ہیرو کے ہتھوڑے کی طرح بالرز پر برستا.
لندن (ویب ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا آغاز آج سے ہوگا۔لندن کے لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت.
پاکستان (ویب ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ اور فیشن ماڈل فریال مخدوم کو رمضان المبارک کے دوران سوشل میڈیا پر ایک سیلفی پوسٹ کرنے پر سخت تنقید کا سامنا پڑ گیا۔حال.
لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔پی سی بی کے شوکاز نوٹس کے جواب میں محمد حفیظ نے موقف اپنایا کہ.
بیونس آئرس(آئی این پی) ارجنٹائن ٹیم کے گول کیپر سرگیو رومیرو فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، ناہوئل گزمین کو متبادل کے.
لاہور(آئی این پی) نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال ہو گئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس نے.
نئی دہلی(یوا ین پی)سابق بھارتی آل راو¿نڈر یوراج سنگھ کو کھیل سے علیحدگی کے مشورے ملنے لگے کیونکہ ماہرین اور مداحوں کا بھی یہی خیال ہے کہ اب انہیں کرکٹ چھوڑ دینا چاہئے۔ یوراج سنگھ.
لاہور(اے پی پی ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اب تک ہونےوالے میچز میں قومی ٹیم نے سب سے زیادہ میچز مصباح کی کپتانی میں جیتے، مصباح الحق کی کپتانی میں قومی ٹیم نے 2012ءاور.
لندن(آئی این پی)پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ ہماری ٹیم نوجوان اورناتجربہ کارلیکن شکست کے خوف سے آزاد اورانگلش ٹیم کودباﺅ میں لانے کی اہل ہے۔مکی آرتھر نے پرایس کانفرنس میں.
سڈنی (ویب ڈیسک)کرکٹ کے سپر ہیرو اے بی ڈیولیئرز نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ڈی ویلیئرز بیٹنگ میں”تھور“ تھے جن کا ”بیٹ“ ا±س سپر ہیرو کے ہتھوڑے کی طرح بالرز پر برستا تھا.