تازہ تر ین

یو ایس اوپن ،نڈال آج سیمی فائنل میں ڈیل پوٹروکاسامنا کرینگے

نیویارک(آئی این پی)یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل، مینز سنگلز سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے۔ پہلے سیمی فائنل میچ میں رافیل نڈال کا مقابلہ جان مارٹن ڈیل پوٹرو سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں نوویک جوکووچ کا مقابلہ کی نیشیکوری سے ہوگا۔ اس سے قبل رافیل نڈال نے کوارٹر فائنل میں ڈینیئل تھیم کو شکست دیکر، کی نیشیکوری نے مارین کلچ کو ہرا کر، جان مارٹن ڈیل پوٹرو نے جان اسنر کو مات دیکر اور نوویک جوکووچ نے جان ملمین کو شکست فاش سے دوچار کر کے میگا ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain