تازہ تر ین

میسی نے بچوں کو سکول چھوڑنے اورلانے کی ذمہ داری سنبھال لی

بارسلونا(بی این پی ) فٹبالرلائنل میسی نے بچوں کو سکول چھوڑنے اورواپس لانے کی ذمہ داری سنبھال لی۔ فٹبالر ان دنوں لالیگا کے میچز کھیلنے میں مصروف ہیں تاہم اسکے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے بیٹوں کو سکول لانے اورلے جانے کی ذمہ داری نبھانے کا اراد ہ کرلیا ہے۔لائنل میسی نے گزشتہ روز بچوں کے ساتھ سکول جاتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔لائنل میسی کا کہناہے کہ انٹرنیشل مصروفیات نہ ہونے کے باعث گھر کی ذمہ داریوں کی طرف دھیان دے رہاہوں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain