تازہ تر ین
کھیل

رزاق پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کےلئے بے چین

ابوظبی(بی این پی )آل راو¿نڈر عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کیلیے بے چین ہیں۔عبدالرزاق نے 38 برس کی عمر میں پاکستانی ٹوئنٹی 20 ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی۔ عبدالرزاق.

پاک بھارت سیریز کے جلدانعقادکا آپشن مسترد

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت فوری سیریز کا آپشن مسترد کردیا۔پاک آسٹریلیا سیریز کے لوگو کی رونمائی کے موقع ڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز ذاکر خان نے کہا کہ فوری طور پر پاک بھارت.

پی ایس ایل: غیر ملکی سٹارز کی فہرست جاری

لاہور(آئی این پی) جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز کے بعد آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ اور افغانستان کے راشد خان بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا حصہ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق.

انضمام کارحجان صرف پیسے کمانے پرمرکوز،طاہرشاہ ٹیسٹ میچزمیں ٹیم کو سپن باﺅلنگ کی طرف زیادہ توجہ درکار،راجہ اسدعلی کی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا کہ کرکٹ ٹیم میں سلیکٹر ناجانے کیا کر رہے ہیں انہیں کام کا پتہ ہی نہیں ہر بندہ اپنا اپنا گھوڑا دوڑا رہا ہے۔کرکٹ میں.

افغانستان پریمیئر لیگ کل شروع ہو گی

شارجہ (ویب ڈیسک) افغانستان پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن کل سے شارجہ میں شروع ہو رہا ہے۔ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کئی انٹرنیشنل کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔بلند و.

پاکستان ٹیم میں کیا سازش ہو رہی ہے؟

کراچی (ویب ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی میں فتح کے بعد ایسا لگا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالات بدل گئے ہیں اور ہم اب بلندیوں کے نئے افق کی جانب رواں دواں ہیں۔ مگر ایشیا کپ کی.

ورلڈ کپ کی ٹرافی سزا یافتہ عرفان کو کیوں دی ؟ سوشل میڈیا پر شدید تنقید

لاہور(ویب ڈیسک )پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ محمد عرفان کے ورلڈکپ ٹرافی اٹھانے پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ 2019کیساتھ عمران خان کی قیادت میں جیتی گئی 1992کی ٹرافی.

ہیزل ووڈ نے پاکستانی ٹیم کو ڈرپوک کہہ دیا

دبئی(آئی این پی) کینگروز نے پاکستانی سائیڈ کو ہی ڈرپوک قرار دے دیا۔آسٹریلیا سے واحد ٹور میچ میں پاکستان اے ٹیم میں ایک بھی فرنٹ لائن اسپنر شامل نہیں تھا، جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain