کھیل

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈریو مک ڈونلڈز نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی کے انتظامات بہترین ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ کا کہنا تھا…

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے دنیائے کرکٹ کے لیجنڈری سابق جادوگر سپنر شین وارن کے انتقال پر قومی و غیر ملکی کرکٹرز بھی افسردہ ہوگئے اور اچانک موت پر افسوس کا اظہار کیا۔ خیال رہے کہ کینگروز…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سنچری سکور کرنے والے قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری بنانے پر بہت خوش ہوں، لوگ میرے بارے…

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے۔ شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سمائی میں اپنے ولا میں مردہ حالت…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میچ کا پہلے روز پاکستان کے نام رہا، قومی ٹیم نے امام الحق کی شاندار سنچری کی بدولت صرف 1 وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنالئے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں…

ٹورنگا: (ویب ڈیسک) خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا۔ پہلا میچ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خواتین ورلڈکپ کے مقابلے پہلے 2021 میں…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ 24 سال بعد دورہ پاکستان پر آنے والی آسٹریلوی ٹیم کے ساتھ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ…