کھیل

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پنڈی اسٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے  میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔…

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے سے میچز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ میں بابر اعظم، امام الحق، عابد علی، فخر زمان، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم…

پاکستان کے سابق کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے فاسٹ بولر شعیب اختر نے پشاور دھماکے پر شدید دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑنے کے لیے ہمیں اپنی حکومت اور…

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہیدوں کے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے، آمین: سابق کپتان کا ٹویٹر پیغام لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پشاور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے…

لاہور: پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز سے قبل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں لیے گئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے…

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں ایک روزہ انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈسپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔…

(ویب ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلنے والے مشہور فٹبالر نے فرانس کی نمائندگی سے انکار کر دیا۔ متعدد غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈٖ کے اسٹار…

(ویب ڈیسک)برازیل کے سابق فٹبالر رونالڈینو  کورونا میں مبتلا ہو گئے اور انھوں نے خود کو ہوٹل میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ رونالڈینو کا کہنا ہے کہ وہ لوکل فٹبال کیلئے کھیل رہے تھے  کورونا کی علامات کے بعد ٹیسٹ کروانے پر…

لندن: (ویب ڈیسک) فٹبال پریمئر لیگ میں دفاعی چیمپئن لیور پول پھر وِننگ ٹریک پر آ گئی، حریف شیفیلڈ کو دو ایک سے ہرا کر دوبارہ دوسری پوزیشن حاصل کر لی، گول سے محروم محمد صلاح کے پرستار مایوسی کا…