سائنس و ٹیکنالوجی

لندن(ویب ڈیسک) فیس بک انتظامیہ نے پاکستان کے صارفین کے لیے ا±ن کی ذاتی تصاویر کو چوری ہونے سے بچانے اور غلط استعمال سے محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔فیس بک انتظامیہ نے ” محفوظ تصویر“ کے…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔چینی شہر لانزو کے تجارتی وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کے ساتھ باہمی دلچسپی…

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان میں پہلی بارکراچی کے نوجوان نے تھری ڈی آرکیٹکٹ پراجیکٹ تیار کرلیا جس کی مدد سے بلڈر اور ڈیولپرز کمپیوٹر پرتھری ڈی ماڈلز کی مدد سے مستقبل میں اپنے منصوبوں کی حتمی شکل دیکھ سکتے ہیں۔روزنامہ ایکسپریس…

بیلجیئم(ویب ڈیسک) برازیل کے ماہرین نے آبی نرگس کے پھولوں میں ایک اہم مرکب دریافت کیا ہے جو کینسر کو پھیلنے سے روک سکتا ہے۔بیلجیئم کی یونیورسٹی لایبر ڈی بروکسیلیس (یوایل بی) کے  ماہرین نے کہا ہے کہ ان پھولوں…

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ماہرین نے زیریں سرخ اشعاع ( انفراریڈ ریڈی ایشن) سے بجلی بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس کے تحت زمینی حرارت کو بھی برقی توانائی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔کنگ عبداللہ یونیورسٹی ا?ف سائنس…

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)فیس بک نے اپنے صارفین کی روزمرہ زندگی کو مزید واضح کرنے کےلیے کئی اہم فیچرز متعارف کرائے ہیں جن میں دن میں کرنے کے تمام ضروری کام (ٹ±و ڈ±ولسٹ)، کام کے سلسلے میں اہم جگہوں کے دورے اور…

کھڈیاں خاص(خصوصی رپورٹ) صادق میموریل ہائی سکول کھڈیاں خاص قصور جماعت دہم کے تیرہ سالہ طالب علم ارباز محمودنے قوانین فزکس کی رو سے کائنات کے آغاز کی بابت سائنسی مقالہ لکھا جس کو امریکی جریدئے نے اپنے شمارہ نمبر…

سوشل میڈیا (ویب ڈیسک) مشہور ایپ واٹس ایپ نے جعلی افواہوں اور غیر متعلقہ (اسپام) پیغامات کو روکنے کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔واٹس ایپ کمپنی کچھ عرصہ قبل سے جعلی افواہوں اور غیر متعلقہ پیغامات کی…

لاہور(نیٹ نیوز) سائیکل پر کسی بھی قسم کی لائٹس نصب نہ ہو نے کے باعث رات کی تاریکی میں یہ دیگر بڑی گا ڑیوں کے ڈرائیوروں کو نظر نہیں آتی جسکے باعث بعض اوقات حاد ثات بھی رونما ہو جاتے…