Tag Archives: SHOWBIZ

جیکی شروف کا خطر ناک چہرہ منظر عام پر….معروف اداکارہ کے ساتھ؟….جانیئے مزید

نئی دہلی (ویب ڈیسک)معروف بالی ووڈ اداکارجیکی شروف نے جس اداکار ہ کوزیادتی کانشانہ بنایاانہوں نے کبھی جیکی شروف کے ساتھ فلم میں کام نہیں کیاجس کی وجہ ان کے ساتھ بچپن میں پیش آنے والاافسوسناک واقعہ بتایاجاتاہے۔اداکارہ تبوکی بڑی بہن فرخ نازبھی 80اور90کی دہائیوں میں صف اول کی اداکارہ شمارہوتی تھیں تبوکوبچپن سے ہی فلموں میں آنے کاشوق تھااوراسی وجہ سے وہ اکثراپنی بڑی بہن کیساتھ فلموں کی شوٹنگ پرچلی جاتی تھیں۔1985میں بھی وہ اپنی بہن کے ہمراہ ایک فلم کی شوٹنگ دیکھنے کیلئے موریشس گئیں جہاں جیکی شروف اورفرح نازفلم میں کام کررہے تھے۔فلم کی شوٹنگ کے دوران فرح ناز نے الزام عائدکیاکہ جیکی شروف نے ان کی چھوٹی بہن تبوکوجنسی طورپرہراساں کیاہے۔

کترینہ کیف نے حقیقی زندگی میں گولیاں چلا دیں

ممبئی(ویب ڈیسک) کترینہ کیف کی اہل خانہ کے ہمراہ بندوق چلانے کی مشق سے متعلق تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی اداکارہ کترینہ کیف ان دنوں لندن میں ہیں جہاں وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کرسمس کی چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ اپنی بہنوں اور والدین کے ہمراہ سیرو تفریح میں مصروف ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بندوق چلانا سیکھ رہی ہیں۔واضح رہے کہ کترینہ کیف انوراگ باسو کی نئی آنے والی فلم ’جگاجاسوس‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئینگی جب کہ فلم آئندہ برس اپریل میں ریلیز ہوگی۔

نیو ائیر نا ئٹ کی خفیہ تیاری

لاہور(ویب ڈیسک)شوبز فنکاروں نے بھر پور نےو اےئر نائٹ منانے کےلئے خفےہ تےارےاں شروع کر دےں ۔ ذرائع کے مطابق شوبز اداکارائےں اپنے گھروں سمےت دےگر مقامات پر نےو اےئر نائٹ کو بھر پور انداز مےں منانے کی تےارےاں کر رہی ہےں جسکے لےے ماڈلز ‘شوبز فنکاروں کے علاوہ اداکارائےں اپنے قر ےبی دوستوں کو بھی شر کت کی دعوتےں بھی دے رہی ہےں ۔