تازہ تر ین

کترینہ کیف نے حقیقی زندگی میں گولیاں چلا دیں

ممبئی(ویب ڈیسک) کترینہ کیف کی اہل خانہ کے ہمراہ بندوق چلانے کی مشق سے متعلق تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی اداکارہ کترینہ کیف ان دنوں لندن میں ہیں جہاں وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کرسمس کی چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ اپنی بہنوں اور والدین کے ہمراہ سیرو تفریح میں مصروف ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بندوق چلانا سیکھ رہی ہیں۔واضح رہے کہ کترینہ کیف انوراگ باسو کی نئی آنے والی فلم ’جگاجاسوس‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئینگی جب کہ فلم آئندہ برس اپریل میں ریلیز ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain