Tag Archives: thermal Microscopy

ایک بار پھر پاکستان بھارت سے آگے ….دنیا کا خطرناک ہتھیار بنا ڈالا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان نے تھرمل دو ر بین بنا کر دنیا کے چوتھے ملک کا اعزاز حاصل کر لیا ،بھارت اب تک یہ کا م نہیں کر سکا ،کراچی میں جاری دفاعی نمائش میں پاکستان کے حربی آلات دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ،پاکستانی کمپنی نے پہلی مرتبہ اندھیرے میں دشمن کو نشانہ بنانیوالی دور بین کو متعارف کروایا ہے ۔یہ اڑھائی کلو میٹر تک انسان اور 4کلو میٹر تک کسی بھی گاڑی کو رات کے اندھیرے میں دیکھ سکتی ہے ۔