Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
    • ڈنہانگ ایکسپو، پاکستانی مصنوعات چینی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں
    • نومبرآذربائیجان کی تاریخ کا عظیم اور یادگار دن رہے سفیر آزربائیجان8
    • حکومت کا ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ علیمہ خان’ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
    • ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ’ترقیاتی کاموں کے دوران پانی چھڑکائو جاری رکھنے کی ہدایت
    • دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدا جموںکل منائیں گے
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسی لینس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • پی ایم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کالج آف ایکسیلنس کے ساتھ ہونیوالے معاہدے کے موقع پر موجود ہیں۔
    • ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ورکرز جی ٹی روڈ کی دھلائی میں مصروف ہیں۔
    • استنبول:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بلات سے مصافحہ کررہے ہیں۔
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • فضل الرحمان کے قریبی رفقا کیخلاف ادارے متحرک، مولانا کی اسلام آباد رہائشگاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری
    • لاکھوں کے ڈاکے شہری بھاری نقدی قیمتی اشیاء سے محروم پولیس خاموش تماشائی
    • لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو وائس چانسلر محمد عمر چودھری گورنمنٹ کالج میں ڈیجیٹائزیشن بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • زون فائیو کے میجر شکیل بلوچ کی فائل فوٹو جبکہ غیر قانونی پارکنگ سائیٹ کی تصاویر۔
    • لاہور پارکنگ کمپنی کے کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے سابقہ سپروائزر کو زون فائیو غیراعلانیہ ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
    • سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی سے مؤقف کیلئے رابطہ کیا گیا’ ان کا کہنا تھا نشاندہی کریں کارروائی ہوگی
    • لاہور پارکنگ کمپنی زون 5 پارکنگ فیس کی اڑ میں بھتہ وصول کیا جانے لگا
    • آئی سی سی ون ڈے رینکنگ شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں شامل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لیگی حکومت کا جاتے جاتے بڑا جھٹکا یکم جون کو پٹرول بم پھٹنے کے لیے تیار

    By Daily Khabrainمئی 30, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Petrol-pump
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (ویب ڈیسک) جاتی ہوئی حکومت نے اپنے آخری دن بھی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں جھٹکا دینا یاد رکھا ہے، یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 86 پیسے تک کا اضافہ ہوجائے گا۔ذرائع کے مطابق کل (31 مئی ) مسلم لیگ ن کی حکومت کا آخری دن ہے اور اس سے اگلے دن یعنی نگران حکومت کے پہلے ہی دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 86 پیسے تک کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم جون سے پٹرول 7 روپے 46 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 86 پیسے، لائٹ ڈیزل 5 روپے 25 پیسے اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمتوں میں 5 روپے 61 پیسے اضافے کا امکان ہے۔اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کل وزارتِ خزانہ کو بھجوائی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

      سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

      خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.